سیالکوٹ: سرجی کیئر فیکٹری میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور جبری برطرفیوں کے خلاف محنت کش سراپا احتجاج
آج مصیبت کی اس گھڑی میں ان کے گھروں کے چولہے بند ہیں۔
آج مصیبت کی اس گھڑی میں ان کے گھروں کے چولہے بند ہیں۔
اس سماج کا ہر بحران اپنے سوشلسٹ نصب العین پر ہمارے یقین میں اضافہ کرتا ہے۔
سرمایہ داری ایسے نہج پر آچکی ہے جہاں پر یہ محنت کشوں سے زندہ رہنے کا حق بھی چھین رہی ہے۔
ہمارا تعلق کسی نسل، رنگ، فرقے یا مذہب کی بجائے طبقاتی بنیادوں پر ہے۔
مظاہرین نے مودی سرکار کے مزدور دشمن رویے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
ہفت ٹپئی شوگر مل سے لے کر تہران کے مظلوم اس وقت قید خانہ میں اذیت ناک زندگی گزار رہے ہیں۔
اساتذہ کے مطالبات اگر تسلیم نہیں کیے جاتے تو مظفر آباد احتجاج میں پورے آزادکشمیر میں مکمل تعلیمی بائیکاٹ کا اعلان کیا جائے گا۔
ریڈیو پاکستان کے بجٹ میں مسلسل کمی کرنے کے بعد حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں تنخواہوں کے لئے بھی ذلیل ہونا پڑ تا ہے۔
دھرنے اور ہڑتال کا یہ سلسلہ کاتالونیا ہائی کورٹ کے ایک فیصلے کے بعد شروع ہوا ہے۔
جب دہلی میں محنت کش عوام کے ساتھ اس طرح کا سلوک ہوتا ہے تو ملک کے باقی حصوں کے بارے میں ہم سوچ سکتے ہیں۔