ہندوستان: مدھیہ پردیش کے کسانوں کی تحریک پر ریاستی تشدد
ریاست میں قرض معافی اور اپنی فصل کے واجب دام کی مانگ کو لے کر کسانوں کی ہڑتال ابھی جاری ہے۔
ریاست میں قرض معافی اور اپنی فصل کے واجب دام کی مانگ کو لے کر کسانوں کی ہڑتال ابھی جاری ہے۔
سیمینار سے زیادہ تر شرکاء ترقی پسند نظریات کے مزید پھیلاؤ اور جدوجہد کے عزم کے ساتھ رخصت ہوئے۔
ہم اپنے گھروں کو واپس جا رہے ہیں لیکن اگر حکومت اپنے وعدے سے مکر گئی تو اس بار مہاراشتر کے ساتھ پورا ہندوستان بھی بند ہو گا۔
کم از کم سٹاف کی شق کے خاتمے پر بہت سے تجربہ کار مستقل ملازمین کی جگہ عارضی بھرتیاں کی جائیں گی، جس سے جانوروں، ملازمین اور سیاحوں کی صحت اور حفاظت کو شدید خطرات لاحق ہو جائیں گے۔
محنت کش اپنے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں مالکان کو پلانٹ اڑانے کی دھمکی دے رہے ہیں۔
ہڑتال سے قبل یونین کے زیادہ تر ممبر خود کو مزدور تحریک میں غیر متحرک، غیر فعال اور تحریک سے کٹے ہوئے محسوس کرتے تھے مگر قریباً دو ماہ سے جاری ہڑتال میں یہ احساس مکمل طور پر پلٹ گیا ہے اور ورکرز کا مورال بہت بلند ہوا ہے۔
پولیس کے سخت جبر اور ان دوسری کاروائیوں کا مقصد علاقے میں محنت کشوں کی شورش کو روکنا تھا، لیکن محنت کشوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اپنے حقوق کے لیے احتجاج اور یونین سازی کر ر ہی ہے۔