News

اسلام آباد: پی ٹی سی ایل پنشنرز کا  احتجاج

May 8, 2017 at 12:22 pm 3 comments

حکومت پاکستان اور اتصالات کی مجرمانہ ملی بھگت سے پی ٹی سی ایل پنشنرز کے سات سال سے جاری معاشی استحصال کے خلاف نعرہ بازی کی گئی۔

ملتان: کڈنی سنٹر کی ٹرسٹ کے نام پر نجکاری نامنظور

May 7, 2017 at 11:40 am 0 comments

کڈنی سنٹر کو ٹرسٹ کے حوالے کرنا بھی نجکاری کے طرف پہلا قدم ہے جو کہ ملازمین کا معاشی قتل ہے اور غریب عوام کو صحت کی سہولیات سے دور رکھنے کی گھناؤنی سازش ہے۔

صادق آباد:  یوم مئی کے موقع پر شاندار ریلی اور جلسہ کا انعقاد

صادق آباد: یوم مئی کے موقع پر شاندار ریلی اور جلسہ کا انعقاد

May 1, 2017 at 8:04 pm 0 comments

کم ازکم اجرت کا تعین غیر منصفانہ کیا جاتا ہے مگر اس پر بھی عمل نہیں ہوتا۔ مزدورکی کم ازکم اجرت ایک تولہ سونے کی قیمت کے برابر کی جائے۔

لاہور: ایپکا کی پنجاب بھر میں ہڑتال، مظاہرے اور پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

لاہور: ایپکا کی پنجاب بھر میں ہڑتال، مظاہرے اور پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

April 29, 2017 at 3:38 pm 0 comments

اگر ہمارے مطالبات منظور نہ کئے گئے تو 18 مئی کو اسلام آباد پریس کلب میں بھرپور احتجاجی جلسہ کیا جائے گا اور پارلیمنٹ ہائوس کا گھیرائو کیا جائے گا۔

کینیڈا:  کینیڈین ہیئرنگ سوسائٹی کے محنت کشوں کی جدوجہد

کینیڈا: کینیڈین ہیئرنگ سوسائٹی کے محنت کشوں کی جدوجہد

April 28, 2017 at 12:08 pm 0 comments

ہڑتال سے قبل یونین کے زیادہ تر ممبر خود کو مزدور تحریک میں غیر متحرک، غیر فعال اور تحریک سے کٹے ہوئے محسوس کرتے تھے مگر قریباً دو ماہ سے جاری ہڑتال میں یہ احساس مکمل طور پر پلٹ گیا ہے اور ورکرز کا مورال بہت بلند ہوا ہے۔

اسلام آباد:   صوبہ بلوچستان کے پیرا میڈیکل سٹاف سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ

اسلام آباد: صوبہ بلوچستان کے پیرا میڈیکل سٹاف سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ

April 26, 2017 at 9:50 pm 0 comments

بلوچستان حکومت پیرا میڈیکل اسٹاف پر تشدد کی کاروائیاں بند کر کے ان کے چارٹرآف ڈیمانڈ کو جلد از جلد منظورکرے ورنہ پورے ملک میں احتجاجات کا سلسلہ شروع کر دیا جا ئے گا۔

کوئٹہ: محکمہ واسا کے محنت کشوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

April 25, 2017 at 11:00 am 0 comments

واسا یونین نے اس سلسلے میں احتجاج کا راستہ اپنا یا ہے اورتنخواہوں کی ادائیگی کے لیے مظاہرے کیے جارہے ہیں۔

یونائیٹڈ ٹیوب فیکٹری کراچی میں وحشی سرمایہ دار کا محنت کشوں پر بدترین تشدد، ویڈیو منظر عام پر آ گئی

یونائیٹڈ ٹیوب فیکٹری کراچی میں وحشی سرمایہ دار کا محنت کشوں پر بدترین تشدد، ویڈیو منظر عام پر آ گئی

April 24, 2017 at 10:26 pm 0 comments

اِس ویڈیو نے پاکستانی سرمایہ داری اور سرمایہ دار طبقے کے گھناؤنے چہرے اور محنت کشوں پر روا رکھے جانے والے جبر و استحصال کو ایک بار پھر بے نقاب کیا ہے۔

کوئٹہ: پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے لانگ مارچ پر بدترین حکومتی تشدد

کوئٹہ: پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے لانگ مارچ پر بدترین حکومتی تشدد

April 24, 2017 at 5:18 pm 0 comments

تشدد کے ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی کی جائے نیزمحنت کشوں کے تمام مطالبات فی الفور تسلیم کئے جائیں۔

رحیم یارخان:  ایمپلائزویلفیئر ایسوسی ایشن شیخ زید ہسپتال کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

رحیم یارخان: ایمپلائزویلفیئر ایسوسی ایشن شیخ زید ہسپتال کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

April 24, 2017 at 2:00 am 0 comments

ہیلتھ پروفشنل کونسل کا قیام عمل میں لایا جائے اورسرکاری ہسپتالوں کی نجکاری بند کرکے سرکاری ہسپتالوں کو اپ گریڈ کیا جائے۔