News

حیدرآباد: ایپکا اورملازم اتحاد کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

حیدرآباد: ایپکا اورملازم اتحاد کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

April 3, 2017 at 12:32 am 0 comments

حکمرانوں کی بے حسی اور خاموشی کی وجہ سے ایپکا قیادت کے فیصلے کے مطابق سرکاری ملازمین و ملازم اتحاد کے ممبران نے ایپکا کے جھنڈے تلے ملک بھر میں پر امن احتجاج کا راستہ اختیار کیا ہے۔

لیبر کانفرنس کے سلسلے میں جاری کردہ دعوت نامہ

حیدرآباد: نجکاری کے خلاف لیبر کانفرنس

April 2, 2017 at 5:35 pm 0 comments

محنت کش طبقے کے سلگتے مسائل پر مختلف اداروں سے ٹریڈ یونین و مزدور رہنما خطاب کریں گے۔

حیدرآباد: مطالبات کے حق میں واپڈا کے ہزاروں محنت کشوں کا احتجاج

حیدرآباد: مطالبات کے حق میں واپڈا کے ہزاروں محنت کشوں کا احتجاج

March 20, 2017 at 1:34 am 0 comments

’’ڈیلی ویجز ملازمین کو ریگولر کیا جائے، بلاجواز نوکری سے برخاستگی و تبادلے اور حیسکو میں ٹھیکیداری نظام کا خاتمہ کیا جائے‘‘

انتقامی کاروائیاں اور مزدوروں کے خلاف پراپیگنڈہ ختم کیا جائے، برطرف واسا ملازمین کو بحال کیا جائے، مہران ورکرز یونین

March 14, 2017 at 5:45 pm 0 comments

آج بھی واسا کی ریکوری کا تمام الزام چھوٹے ملازمین پر ڈال کر اِ ن کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ کیا واسا کی ریکوری کی وجہ صرف ورک چارج کنٹریکٹ ملازمین ہیں؟

محکمہ بلڈنگ کے ہزاروں ملازمین تنخواہوں سے محروم، احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

March 14, 2017 at 5:26 pm 0 comments

ان تمام ملازمین نے تنخواہوں کے حصول کیلئے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے، تنخواہوں کے حصول تک احتجاجی تحریک جاری رہے گی۔

’ایپکا‘ کا 16 مارچ سے احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا اعلان

March 14, 2017 at 5:13 pm 0 comments

ایپکا پنجاب کے صوبائی سینئر نائب صدر مقصود احمد جلبانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 16 مارچ کو پنجاب کے ہر ضلع میں کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے احتجاج کرینگے۔

پی آئی اے کی نجکاری پر ’پی ٹی یو ڈی سی‘ راولپنڈی کا ہنگامی اجلاس

February 18, 2017 at 4:47 pm 0 comments

مشکل کی اس گھڑی میں پی آئی اے مزدور رہنماؤں اور سینکڑوں محنت کشوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور نجکاری سمیت تمام مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف محنت کشوں کے اتحاد کے لئے کوشاں ہیں۔

راولپنڈی: ریل مزدور اتحاد کا لوکو شیڈ میں احتجاجی جلسہ

راولپنڈی: ریل مزدور اتحاد کا لوکو شیڈ میں احتجاجی جلسہ

February 16, 2017 at 9:07 am 0 comments

احتجاجی جلسے میں واشنگ لائن اور لوکو شیڈ کے سینکڑوں محنت کشوں نے شرکت کی۔

’گیپکو ملازمین پر تشدد قابلِ مذمت، ذمہ داران کے خلاف فوری کاروائی کی جائے‘، پی ٹی یو ڈی سی

February 13, 2017 at 12:34 pm 0 comments

پی ٹیِ یو ڈی سی کی مرکزی قیادت نے مطالبہ کیا ہے کہ برطرف ملازمین کو فوری طور پر بحال کیا جائے اور احتجاجی ملازمین پر تشدد کرانے والے پولیس اور انتظامیہ کے ذمہ داران کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔

کراچی: حکومت کی یقین دہانی کے بعد نرسز کا احتجاج ختم

کراچی: حکومت کی یقین دہانی کے بعد نرسز کا احتجاج ختم

February 10, 2017 at 6:00 pm 0 comments

اس موقع پرپاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے وفد نے نرسز کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کیا۔