فرانس: فیکٹری کی ممکنہ بندش کے خلاف محنت کشوں کی ہڑتال اور فیکٹری پر قبضہ
محنت کش اپنے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں مالکان کو پلانٹ اڑانے کی دھمکی دے رہے ہیں۔
محنت کش اپنے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں مالکان کو پلانٹ اڑانے کی دھمکی دے رہے ہیں۔
حکومتی ڈھیٹ پن کے باوجود پیرامیڈیکس کا احتجاج اور دھرنا جاری ہے۔
محنت کشوں کے مسائل کے حل اور مزدور تحریک کو منظم کرنے کے لیے تمام ٹریڈ یونینز، فیڈریشنز، کنفیڈریشنز اور ایسوسی ایشنز کا اکھٹا ہونا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
کسی صورت میں لطیف آباد ڈویژن کی میٹرنگ کو آئوٹ سورس نہیں ہونے دینگے۔
حکومت پاکستان اور اتصالات کی مجرمانہ ملی بھگت سے پی ٹی سی ایل پنشنرز کے سات سال سے جاری معاشی استحصال کے خلاف نعرہ بازی کی گئی۔
کڈنی سنٹر کو ٹرسٹ کے حوالے کرنا بھی نجکاری کے طرف پہلا قدم ہے جو کہ ملازمین کا معاشی قتل ہے اور غریب عوام کو صحت کی سہولیات سے دور رکھنے کی گھناؤنی سازش ہے۔
کم ازکم اجرت کا تعین غیر منصفانہ کیا جاتا ہے مگر اس پر بھی عمل نہیں ہوتا۔ مزدورکی کم ازکم اجرت ایک تولہ سونے کی قیمت کے برابر کی جائے۔
اگر ہمارے مطالبات منظور نہ کئے گئے تو 18 مئی کو اسلام آباد پریس کلب میں بھرپور احتجاجی جلسہ کیا جائے گا اور پارلیمنٹ ہائوس کا گھیرائو کیا جائے گا۔
ہڑتال سے قبل یونین کے زیادہ تر ممبر خود کو مزدور تحریک میں غیر متحرک، غیر فعال اور تحریک سے کٹے ہوئے محسوس کرتے تھے مگر قریباً دو ماہ سے جاری ہڑتال میں یہ احساس مکمل طور پر پلٹ گیا ہے اور ورکرز کا مورال بہت بلند ہوا ہے۔
بلوچستان حکومت پیرا میڈیکل اسٹاف پر تشدد کی کاروائیاں بند کر کے ان کے چارٹرآف ڈیمانڈ کو جلد از جلد منظورکرے ورنہ پورے ملک میں احتجاجات کا سلسلہ شروع کر دیا جا ئے گا۔