محکمہ بلڈنگ کے ہزاروں ملازمین تنخواہوں سے محروم، احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
ان تمام ملازمین نے تنخواہوں کے حصول کیلئے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے، تنخواہوں کے حصول تک احتجاجی تحریک جاری رہے گی۔
ان تمام ملازمین نے تنخواہوں کے حصول کیلئے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے، تنخواہوں کے حصول تک احتجاجی تحریک جاری رہے گی۔
ایپکا پنجاب کے صوبائی سینئر نائب صدر مقصود احمد جلبانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 16 مارچ کو پنجاب کے ہر ضلع میں کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے احتجاج کرینگے۔
مشکل کی اس گھڑی میں پی آئی اے مزدور رہنماؤں اور سینکڑوں محنت کشوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور نجکاری سمیت تمام مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف محنت کشوں کے اتحاد کے لئے کوشاں ہیں۔
احتجاجی جلسے میں واشنگ لائن اور لوکو شیڈ کے سینکڑوں محنت کشوں نے شرکت کی۔
پی ٹیِ یو ڈی سی کی مرکزی قیادت نے مطالبہ کیا ہے کہ برطرف ملازمین کو فوری طور پر بحال کیا جائے اور احتجاجی ملازمین پر تشدد کرانے والے پولیس اور انتظامیہ کے ذمہ داران کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔
اس موقع پرپاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے وفد نے نرسز کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کیا۔
مقررین نے نجکاری کی پالیسی کی شدید مذمت کی اور نجکاری کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔
جیتنے والی یونین کے لئے سب سے بڑا چیلنج یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی نجکاری کو رکوانا اور اس کے ساتھ محنت کشوں کے تمام حقوق کو بحال کروانا ہے۔
احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی یو ڈی سی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر چنگیز نے کہا کہ عوامی اداروں کی نجکاری معاشی دہشت گردی ہے، ہمارے حکمران آئی ایم ایف اوردیگر عالمی مالیاتی اداروں کی ایما پر عوامی اداروں کو نیلام کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی قیادت ان متاثرہ محنت کشوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے لئے ان کے احتجاجی دھرنے اور ہڑتالی کیمپ کا مسلسل دورہ کر رہی ہے اور ان سے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو کر لڑائی لڑنے کی اپیل کر رہی ہے۔