Pakistan

ساہیوال: پیرا میڈیکس تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی جلسہ کا انعقاد

ساہیوال: پیرا میڈیکس تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی جلسہ کا انعقاد

September 30, 2020 at 1:16 pm 0 comments

احتجاجی تحریک میں شدت لاتے ہوئے اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیں گے۔

ہم ہر محاذ پر او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کے خلاف جدوجہد کریں گے، راجہ سلیم مرکزی صدر ورکرز اتحاد یونین سی بی اے

ہم ہر محاذ پر او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کے خلاف جدوجہد کریں گے، راجہ سلیم مرکزی صدر ورکرز اتحاد یونین سی بی اے

September 30, 2020 at 12:42 pm 0 comments

پارلیمنٹ ہاؤس کی سامنے احتجاج میں بھرپور شرکت کے عزم کا اعیادہ کیا گیا۔

مطالبات منظور نہ ہوئےتو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے، وائی ڈی اے آزادکشمیر

مطالبات منظور نہ ہوئےتو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے، وائی ڈی اے آزادکشمیر

September 29, 2020 at 10:20 am 0 comments

اگر مطالبات نہ مانے گئے تو پھر ہمارے پاس وفاقی دارالحکومت میں احتجاجی دھرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا اور ہم اپنے حق کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔

کراچی شپ یارڈ میں یونین سازی کے آئینی حق کو تسلیم کیا جائے، ورکرز کا احتجاجی ریلی میں مطالبہ

کراچی شپ یارڈ میں یونین سازی کے آئینی حق کو تسلیم کیا جائے، ورکرز کا احتجاجی ریلی میں مطالبہ

September 29, 2020 at 9:58 am 0 comments

مزدوروں کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر بات چیت کا آغاز کیا جائے۔

لاہور: ایپکا پاکستان کا ملازمین کے حقوق کے لئے جدوجہد تیز کرنے کا اعلان

لاہور: ایپکا پاکستان کا ملازمین کے حقوق کے لئے جدوجہد تیز کرنے کا اعلان

September 26, 2020 at 12:33 am 0 comments

چارٹر آف ڈیمانڈ کو مسلسل نظر انداز کئے جانے پر حکومتی رویے کی شدید مذمت کی گئی۔

نادرا ملازمین کی جبری برطرفیوں کا سلسلہ  بند کیا جائے، رضا خان سواتی

نادرا ملازمین کی جبری برطرفیوں کا سلسلہ بند کیا جائے، رضا خان سواتی

September 26, 2020 at 12:01 am 0 comments

قومی اداروں کے ساتھ مل کر نادرا ملازمین کے لئے ملک گیرتحریک اور احتجاجوں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

سٹیل ملز اور پی آئی اے  کے محنت کشوں، وی ایس ایس سکیم کے دھوکے میں نہ آنا، پی ٹی سی ایل پنشنرز

سٹیل ملز اور پی آئی اے کے محنت کشوں، وی ایس ایس سکیم کے دھوکے میں نہ آنا، پی ٹی سی ایل پنشنرز

September 25, 2020 at 1:06 pm 0 comments

کسی ایسی سکیم کا حصہ نہ بنیں جو بعد میں آپ کو معاشی تباہی کی طرف دھکیل دے، بلکہ صرف اور صرف جدوجہد ہی واحد راستہ ہے

آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف ایپکا پاکستان کے پنجاب بھر میں مظاہرےو ریلیاں

آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف ایپکا پاکستان کے پنجاب بھر میں مظاہرےو ریلیاں

September 24, 2020 at 10:00 pm 0 comments

چارٹر آف ڈیمانڈ منظور نہ ہوا تواحتجاجی مظاہروں ریلی اور دھرنوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ملتان اور فیصل آباد میں ایمپلائز یونٹی سی اے اے کی میزبانی میں یونینز کے مشترکہ اجلاس

ملتان اور فیصل آباد میں ایمپلائز یونٹی سی اے اے کی میزبانی میں یونینز کے مشترکہ اجلاس

September 24, 2020 at 9:37 pm 0 comments

ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف ایک موثر کردار ادا کرے گی۔

نواب شاہ: قائد عوام انجنيئرنگ یونیورسٹی کے ملازمین کا دھرنا

نواب شاہ: قائد عوام انجنيئرنگ یونیورسٹی کے ملازمین کا دھرنا

September 23, 2020 at 10:22 am 0 comments

وائس چانسلر آفس کے سامنے گزشتہ چھ دنوں سے احتجاجی دھرنا دیا جا رہا ہے۔