کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کا کامیاب احتجاج، تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری
سول ایوی ایشن اتھارٹی بورڈ کے اجلاس میں چیئرمین سی اے اے نے باضابطہ طور پر منظوری دی۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی بورڈ کے اجلاس میں چیئرمین سی اے اے نے باضابطہ طور پر منظوری دی۔
ملازمین کا اعتماد بحال ہے ان کے غم و غصے میں اضافہ ہوا ہے، وہ زیادہ دیدہ دلیری اور بڑے جگر مگر ہوش کے ساتھ اپنی شعوری لڑائی لڑیں گے۔
ہمیں مختلف الزامات لگا کر نادرا سے بے دخل کر کے ہماری نوکریاں ختم کردی گئی ہیں۔
آئی ایم ایف کی سامراجی پالیسیوں اور سرمایہ داری کے خلاف ایک سرکشی میں تبدیل کیا جائے۔
محنت کشوں نے آج اپنا ہاتھ کھینچ کر پورے کوئٹہ شہر کو جام کر دیا ہے
تمام اساتذہ کو ریگولر کرنے کا مطالبہ کیا۔
مختلف ٹریڈ یونین تنظمیوں سے رابط تیز کرنے اور صحافتی اداروں میں پیر سے رابط مہم شروع کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
ان تمام اساتذہ کے مطالبے تسلیم کرتے ہوئے ان کو فوری طور پر ریگولر کیا جائے۔
آئی ایم ایف کے نظام کے خاتمے تک یہ جدوجہد جاری رہے گی۔
مزدور دشمن نجکاری اور رائٹ سائزنگ کی پالیسی کے خلاف متحدہ جدوجہد کرنے کا عزم کیا۔