اسلام آباد: سرکاری ملازمین کا دھرنا ناکام بنانے کے لئے حکومتی اوچھے ہتھکنڈوں کی پر زور مذمت کرتے ہیں، پی ٹی یو ڈی سی
یہ وقت علیحدہ اور جدا ہو کر جدوجہد کرنے کا نہیں بلکہ متحد ہو کر اس ظالمانہ نظام کے خلاف جدوجہد کرنے کا ہے۔
یہ وقت علیحدہ اور جدا ہو کر جدوجہد کرنے کا نہیں بلکہ متحد ہو کر اس ظالمانہ نظام کے خلاف جدوجہد کرنے کا ہے۔
ہم محنت کشوں اور نوجوانوں کے سرخ پرچم کو کبھی سرنگوں نہیں ہونے دیں گے اور سوشلسٹ انقلاب تک یہ جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔
قوم کے معماروں اور مستقبل پر ظلم و تشدد کی جو مثال قائم کی جا رہی وہ تاریخ میں یاد رکھی جائے گی۔ اساتذہ اورمیڈیکل طلبہ کی پریشانیوں کا ازالہ کرنے کی بجائے ظلم و تشدد کرنا قابل افسوس ہے۔
جسم مٹ جانے سے انسان نہیں مر جاتے !
آئی ایم ایف کی پالیسیوں اور سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمے تک یہ جدوجہد جاری رہے گی۔
تمام ترقی پسند قوتوں سے اپیل ہے کہ اس جدوجہد کا حصہ بنیں۔
حکومت میڈیا میں ڈاکٹرز کو ہیرو بنا کر پیش کر رہی ہے وہی پر ان کی مشکلات کے حل کی بجائے ان پر ریاستی تشدد کررہی ہے۔
صرف جدوجہد ہی وہ راستہ ہے جس کے ذریعے ہم حکمران طبقہ کے سفاک عزائم کو شکست دے سکتے ہیں۔
مزدور دشمن قوانین کے خلاف بھر پور تحریک چلائی جائے گی۔
اس عوام دشمن آرڈیننس کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے۔