یوم مئی: طبقاتی جنگ تیز کرو!
اس طبقاتی جنگ کا حصہ بنیں اور سرمایہ داری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے اپنا کردار نبھائیں۔
اس طبقاتی جنگ کا حصہ بنیں اور سرمایہ داری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے اپنا کردار نبھائیں۔
یکم مئی کو مہنگائی کے خلاف یوم احتجاج کے طور پر منایا جائے گا۔
نجکاری کے خلاف جدوجہد کا لائحہ عمل مرتب کرنے کے لئے خصوصی وائٹ پیپر شائع کیا گیا۔
ایوان اقبال سے لے کرپریس کلب تک ریلی نکالی گئی۔
جدوجہد تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
نادرا ان اداروں میں شامل ہے جوکہ آج بھی سروس سٹریکچرسے محروم ہے۔
اساتذہ پر اس تشدد کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
ریلی کے دوران شرکا نے عوام دشمن معاشی پالیسیوں اور سرمایہ داری کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔
موجودہ حالات میں آزاد کشمیر کی تمام ملازمین تنظیموں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا ہو کر پابندی کو ختم کروانے کے لئے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنا ہو گا۔
پاکستان میں حکمران طبقے کے جاری تعمیراتی منصوبے ذاتی تشہیر اور لالچ کیلئے بنائے گئے ہیں جبکہ دورافتادہ علاقوں سمیت پورے پاکستان میں غریبوں کی زندگی بچانے اور ان کے علاج معالجے سمیت دیگر انفراسٹرکچر کے قیام کو یکسر نظر انداز کردیا گیا ہے۔