عوام دشمن بجٹ نامنظور!
کم از کم اجرت میں ایک ہزار روپے اضافہ محنت کشوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔
کم از کم اجرت میں ایک ہزار روپے اضافہ محنت کشوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔
پاکستان مزدورایکشن کمیٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام 23 مئی کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے اور ان کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کیا گیا۔
قومی اور لسانی بنیادوں پر قتل عام کرنے والے اپنی قوم کے محکوم عوام اور محنت کشوں کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔