فتح جنگ: آٹے کے مصنوعی بحران، مہنگائی اورعوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ: PTUDC فتح جنگ

مورخہ 9 فروری بروز اتوارپاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین PTUDC اورانقلابی طلبہ محاذ RSF کی جانب سے آٹے کے مصنوعی بحران,  مہنگائی اورعوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلی کا اہتمام کیا گیا۔  

مظاہرین نے عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف نعرہ بازی کی اس احتجاجی ریلی میں پیپلز پارٹی فتح جنگ، پیپلز بیورو ضلع اٹک،  واپڈا ہائیڈرو یونین، ریلوے یونین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*