کوٹ ادو: یوم مئی کے موقع پرریلی کا انعقاد

رپورٹ: PTUDC کوٹ ادو

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین PTUDC اوردیگر یونینز کیپکو یونین، میونسپل کمیٹی ملازمین یونین، کلرک ایسوسی ایشن اور پیپلز لیبر بیوروکے شتراک سے کوٹ ادومیں مشترکہ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کاآغازریلوے سٹیشن گراؤنڈ سے کیا گیا جو کہ ریلوے چوک سے ہوتی ہوئی پریس کلب پراختتام پذیر ہوئی۔ ریلی سے غلام قاسم شہزاد، فضل گرمانی، حمید مسیح، PTUDC کے علی اکبر اوردیگر نے خطاب کیا۔

مقررین نے شکاگو کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے جدوجہد تیز کرنے پر زور دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*