مالاکنڈ: یوم مئی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

رپورٹ: PTUDC سوات

یوم مئی 2022ء کے موقع پر مالاکنڈ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں محنت کشوں، کسانوں اور طلبا نے شرکت کی۔ مقررین نے اپنے خطاب میں آئی ایم ایف اور سرمایہ دارانہ پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے سوشلسٹ انقلاب تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا عیادہ کیا۔ مقررین میں سنگین باچا، کامریڈ مالک اور دیگر شامل تھے۔