مستونگ: یوم مئی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

رپورٹ: PTUDC مستونگ

مستونگ میں یوم مئی کے سلسلے میں پاکستان کنفیڈریشن اور اتحادی تنظیموں کے زیر اہتمام ایک ریلی ایریگیشن آفس سے نکالی گئی جو بازار سے ہوتی ہوئی ٹاؤن ہال پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ ٹاؤن ہال میں جلسے کا اہتمام کیا گیا  تھا۔

جلسے کی صدارت میراحمد بلوچ نے کی۔ مقررین میں سماجی کارکن سکندر ملازئی، بی این پی کے چیئرمین منظور بلوچ، ایپکا کے حاجی اصغر بنگلزئی، PTUDC کے رہنما کامریڈ عبداللہ اور بازا ایسوسی ایشن کے اورنگزیب شامل تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*