رحیم یار خان: یوم مئی کے موقع پر تقاریب کا اہتمام
رحیم یار خان اور خان پور میں یوم مئی کی تقریبات کی ویڈیو رپورٹ
رحیم یار خان اور خان پور میں یوم مئی کی تقریبات کی ویڈیو رپورٹ
تقریبات کی مختصر رپورٹس شائع کی جا رہی ہیں۔
تقریب سے پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے رہنما ماما سلام بلوچ، پیر محمد کاکڑ، محمد حنیف حسنی، محمد زمان، نذرمینگل، علی رضا منگول اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔
شہر کے مرکزی ٹریفک چوک پر ریلی کا اختتام کیا گیا۔
آئی ایم ایف اور سامراجی مالیاتی اداروں کے خلاف سخت نعرے بازی کی گئی۔
مزدوروں کی تنظیموں کے درمیان اتحاد پر زور دیا۔
اس ظالم سرمایہ دارانہ سماج کے خلاف جدوجہد کو تیز کریں کیونکہ سوشلسٹ انقلاب میں ہی مزدوروں کی نجات ہے۔
شرکا نے آئی ایم ایف، سرمایہ دارانہ نظام مخالف نعرے بازی کی۔
مزدور کی کم ازکم اجرت ایک تولہ سونے کے برابر کی جائے۔
یہاں سے ظلم، ناانصافی، بے روزگاری، نجکاری اور سرمایہ داری کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاتمہ کرکے ایک بہتر سوشلسٹ مستقبل کی تعمیر کرکے شہدا کا خواب پورا کیا جائے گا۔