راولپنڈی اور حسن ابدال میں یوم مئی کی تقریبات
آج کے ہم عہد کرتے ہیں کہ مزدور راج تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
آج کے ہم عہد کرتے ہیں کہ مزدور راج تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
ماضی کی تلخ جدوجہدوں اور بے شمار مصائب کے اعزاز میں انسانیت یوم مئی کو منایا کرے گی۔
بنیادی جمہوی حقوق کی صلبی و دیگر سنجیدہ مسائل کی بنیادی وجہ آئی ایم ایف کی پالیسیوں اور سرمایادارانہ نظام کو قرار دیا۔
ہم موجودہ حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس فیصلہ پر نظر ثانی کی جائے۔
اس وقت تک جدوجہد جاری رکھیں گے جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں ہوتے۔
زندگی کے حالات اور واقعات بہت طاقتور محرک ہوتے ہیں جو سماج کی ان پرتوں کو بھی جدو جہد میں آنے پر مجبور کرتے ہیں جو بظاہر مراعات یافتہ تصور ہوتی ہیں۔
ملازمین کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئیے مطالبات کی حمایت کا اعلان کیا۔
جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں گے اوراس حوالے سے جلد وزیر اعلی بلوچستان سے تفصیلی ملاقات کی جائے گی۔
ہم سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور چیف سیکرٹری پنجاب کو متنبہ کرتے کہ احتجاج کا سلسلہ پورے پنجاب میں پھیلا دیا گیا ہے۔
ہم جیف بزوس کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں، کیونکہ جب وہ خلا کے سفر پر گیا تھا تو اس وقت ہم یونین کے لئے محنت کشوں کو جوڑ رہے تھے۔