Other News

راولپنڈی :  یوم مئی جلسہ اور ریلی

راولپنڈی : یوم مئی جلسہ اور ریلی

May 4, 2017 at 10:59 pm 0 comments

ریلی کے اختتام پر تمام یونینز کے نمائندوں پر مشتمل مشترکہ میٹنگ کی گئی جس میں مزدور ایکشن کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔

حسن ابدال:  یوم مئی کے موقع پر عظیم و الشان مزدور جلسے کا انعقاد

حسن ابدال: یوم مئی کے موقع پر عظیم و الشان مزدور جلسے کا انعقاد

May 4, 2017 at 7:32 pm 0 comments

جلسے میں شریک محنت کشوں نے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین اور پیپلز لیبر بیورو ضلع اٹک کی اس مشترکہ کا وش کو خوب سراہا اور ان کے مسائل اجاگر کر نے پر شکریہ ادا کیا۔

پی ٹی یو ڈی سی کے جوائنٹ سیکریڑی چنگیز ملک کا ریڈیو پرانٹرویو

پی ٹی یو ڈی سی کے جوائنٹ سیکریڑی چنگیز ملک کا ریڈیو پرانٹرویو

May 3, 2017 at 6:18 pm 0 comments

چنگیزملک نے پروگرام میں پاکستان میں مزدوروں کو درپیش مسائل اور مزدور تحریک کا تجزیہ کیا، انہوں نے واضح طور پر سوشلسٹ انقلاب کو ہی محنت کش طبقہ کی نجات کا واحد ذریعہ قراردیا۔

آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں یکم مئی کی تقاریب

آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں یکم مئی کی تقاریب

May 3, 2017 at 4:51 pm 1 comment

شرکاء نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں نوجوان طلبہ و طالبات کی لازوال جدوجہد سے اظہار یکجہتی کیلئے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے،

دادو،   کے این شاہ،  نواب شاہ  اور  جوہی  میں  یوم مئی  کے  سلسلے  میں  تقاریب

دادو، کے این شاہ، نواب شاہ اور جوہی میں  یوم مئی کے سلسلے میں  تقاریب

May 3, 2017 at 11:53 am 0 comments

مقررین نے یوم مئی کی اہمیت بیان کی، شکاگو کے مزدور کو خراج تحسین پیش کیا اور اپنے حقوق کی لڑائی کو تیز کرنے پر زور دیا۔

ملتان: یومِ مئی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

ملتان: یومِ مئی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

May 3, 2017 at 1:54 am 0 comments

تقریب میں واپڈا، پی ٹی سی ایل، ریلوے اور ملتان کڈنی سینٹر سے محنت کشوں اور تعلیمی اداروں سے طلباء نے شرکت کی۔

پی ٹی یو ڈی سی کے زیراہتمام سوات اور بنوں میں یوم مئی کے موقع پر تقاریب کا انعقاد

پی ٹی یو ڈی سی کے زیراہتمام سوات اور بنوں میں یوم مئی کے موقع پر تقاریب کا انعقاد

May 3, 2017 at 1:26 am 0 comments

اب وہ وقت آیا ہے کہ حق مانگنے کے بجائے چھینا جائے۔

کوٹ ادو: یوم مئی کی ریلی

کوٹ ادو: یوم مئی کی ریلی

May 2, 2017 at 6:00 pm 0 comments

آج کا یوم مئی شکاگو کے شہدا کی ناصرف یاد دلاتا ہے بلکہ آج حالات اس وقت سے بھی زیادہ مخدوش ہیں، آج پھر محنت کشوں کو ایک مضبوط تحریک کی ضرورت ہے۔

فیصل آباد،  سیالکوٹ اور لاہور میں یوم مئی کے موقع پرمزدور جلسے اور ریلیاں

فیصل آباد، سیالکوٹ اور لاہور میں یوم مئی کے موقع پرمزدور جلسے اور ریلیاں

May 2, 2017 at 4:23 pm 0 comments

فیصل آباد، سیالکوٹ اور لاہور میں یوم مئی کا انعقاد کیا گیا جن میں محنت کشوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

پشاور میں یوم مئی کی تقاریب

پشاور میں یوم مئی کی تقاریب

May 2, 2017 at 1:02 pm 0 comments

پشاور بھر میں مختلف کے اداروں ٹریڈیونینز نے مختلف جگہوں پر یوم مزدور منا یا۔