Other News

پشاور میں یوم مئی کی تقاریب

پشاور میں یوم مئی کی تقاریب

May 2, 2017 at 1:02 pm 0 comments

پشاور بھر میں مختلف کے اداروں ٹریڈیونینز نے مختلف جگہوں پر یوم مزدور منا یا۔

حیدرآباد، میرپور خاص اور میرپور بٹھورو میں یوم مئی کی تقاریب

حیدرآباد، میرپور خاص اور میرپور بٹھورو میں یوم مئی کی تقاریب

May 2, 2017 at 12:10 pm 0 comments

یکم مئی 2017کو شکاگو کے شہیدوں کی عظیم جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے حیدرآباد، میرپور خاص اور میرپور بٹھورو میں یوم مئی کی تقاریب کا انعقادکیا گیا۔

رحیم یارخان:  مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب

رحیم یارخان:  مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب

May 1, 2017 at 11:36 pm 0 comments

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اورڈسٹرکٹ ورکرزایکشن کمیٹی کے زیراہتمام سٹی پل سے ریلوے چوک تک ہزاروں کی تعدادمیں شرکاء کے ساتھ شانداراورعظیم الشان ریلی نکالی گئی۔

صادق آباد:  یوم مئی کے موقع پر شاندار ریلی اور جلسہ کا انعقاد

صادق آباد: یوم مئی کے موقع پر شاندار ریلی اور جلسہ کا انعقاد

May 1, 2017 at 8:04 pm 0 comments

کم ازکم اجرت کا تعین غیر منصفانہ کیا جاتا ہے مگر اس پر بھی عمل نہیں ہوتا۔ مزدورکی کم ازکم اجرت ایک تولہ سونے کی قیمت کے برابر کی جائے۔

سکھر :  یوم مئی کے موقع پر مزدور ریلی و جلسہ

سکھر : یوم مئی کے موقع پر مزدور ریلی و جلسہ

May 1, 2017 at 7:39 pm 1 comment

جلسے میں محنت کشوں کی کم از کم اجرت ایک تولہ سونے کے برابر کرنے کی قراردادپیش کی گئی جسے جلسے میں موجود تمام محنت کشوں نے جوش و خروش کے ساتھ منظور کیا۔

یوم مئی: ایک کا زخم، سب کا زخم

یوم مئی: ایک کا زخم، سب کا زخم

May 1, 2017 at 12:05 am 0 comments

یوم مئی وہ واحد تہوارہے جورنگ، نسل، مذہب، زبان، قوم، خطے اورعلاقے کے تعصبات کوچیرتے ہوئے سماج کوطبقاتی جدوجہدکی بنیادپریکجا کرتا ہے۔ اس دن کوکرہ ارض کے کونے کونے میں محنت کش طبقات مناتے ہیں۔

یوم مئی: منظم ہو کر حق چھیننا ہو گا..

یوم مئی: منظم ہو کر حق چھیننا ہو گا..

April 30, 2017 at 1:54 pm 0 comments

نجکاری اورنام نہاد پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ، دیہاڑی داری نظام، چھانٹیاں، کالے قوانین اور سرمایہ دارانہ جبر کے خلاف جدوجہد اور درست نظریاتی سمت کا تعین کرنے کیلئے مزدورقیادت کو اپنی کوتاہیوں، غلطیوں اور غیر نظریاتی انداز فکر کا جائزہ لینا ہوگا تاکہ آگے بڑھنے کیلئے درست لائحہ عمل طے کیا جاسکے۔

لاہور: ایپکا کی پنجاب بھر میں ہڑتال، مظاہرے اور پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

لاہور: ایپکا کی پنجاب بھر میں ہڑتال، مظاہرے اور پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

April 29, 2017 at 3:38 pm 0 comments

اگر ہمارے مطالبات منظور نہ کئے گئے تو 18 مئی کو اسلام آباد پریس کلب میں بھرپور احتجاجی جلسہ کیا جائے گا اور پارلیمنٹ ہائوس کا گھیرائو کیا جائے گا۔

کینیڈا:  کینیڈین ہیئرنگ سوسائٹی کے محنت کشوں کی جدوجہد

کینیڈا: کینیڈین ہیئرنگ سوسائٹی کے محنت کشوں کی جدوجہد

April 28, 2017 at 12:08 pm 0 comments

ہڑتال سے قبل یونین کے زیادہ تر ممبر خود کو مزدور تحریک میں غیر متحرک، غیر فعال اور تحریک سے کٹے ہوئے محسوس کرتے تھے مگر قریباً دو ماہ سے جاری ہڑتال میں یہ احساس مکمل طور پر پلٹ گیا ہے اور ورکرز کا مورال بہت بلند ہوا ہے۔

کراچی:  پاکستان سٹیل ملز میں تنخواہ نہ ملنے پر محنت کشوں کی خود کشیاں

کراچی: پاکستان سٹیل ملز میں تنخواہ نہ ملنے پر محنت کشوں کی خود کشیاں

April 27, 2017 at 8:38 pm 0 comments

رواں ماہ سٹیل ملز کی الحدید ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام چلنے والے ایک سکول کی استاد نائلہ نے تنخواہو ں کی مسلسل بندش سے تنگ آ کر خود کشی کر لی۔