Other News

حب: 300مزدوروں کی برطرفیوں کے خلاف احتجاج

April 19, 2017 at 5:10 pm 0 comments

صوبائی حکومت، لیبر ڈپارٹمنٹ اور سیاسی جماعتیں سب کے سب مزدوروں کے ساتھ ہونے والے استحصال، ظلم و زیادتی کے بارے میں کوئی بھی نوٹس نہیں لیتے۔ اسی طرح مزدوروں کے اپنے نمائندے خصوصاً فیڈریشنز کے نمائندے بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز کے ریفرنڈم میں پیپلز ورکرز یونین کو تاریخی شکست

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز کے ریفرنڈم میں پیپلز ورکرز یونین کو تاریخی شکست

April 19, 2017 at 11:23 am 0 comments

یہ ریفرنڈم جہاں خوف پر مبنی مصنوعی قیادت کے خلاف نفرت کا اظہار تھا وہاں محنت کشوں اور نئی قیادتوں کا امتحان بھی ہے۔

پی ٹی یو ڈی سی کے وفد کا مشال خان کے آبائی علاقے کا دورہ، اہل خانہ سے بھرپور اظہار یکجہتی

پی ٹی یو ڈی سی کے وفد کا مشال خان کے آبائی علاقے کا دورہ، اہل خانہ سے بھرپور اظہار یکجہتی

April 18, 2017 at 7:26 pm 0 comments

PTUDC کے ساتھیوں نے مشال خان کے والد کو ہر قسم کی قانونی، سیاسی اور اخلاقی حمایت کا یقین دلایا۔

بلوچستان پیرامیڈکل کے عہدے دار پریس کانفرنس میں لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے۔

کوئٹہ: پیرامیڈیکل اسٹاف کا چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کے لئے لانگ مارچ کا اعلان

April 15, 2017 at 1:06 am 0 comments

بلوچستان کے پیرامیڈیکل اسٹاف کا اپنے سترہ نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کے لیے 17 اپریل سے پورے صوبے سے کوئٹہ کی جانب لانگ مارچ کا اعلان۔

مظفرآباد: جبری برطرفیوں اورتنخواہوں کی بندش کے خلاف احتجاج

مظفرآباد: جبری برطرفیوں اورتنخواہوں کی بندش کے خلاف احتجاج

April 14, 2017 at 10:00 am 0 comments

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین تمام متاثرہ محنت کشوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہو ئے ان کو ایک پلیٹ فارم پرمتحد ہوکرحکمرانوں کی ان ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف لڑائی لڑنے پرآمادہ کر رہی ہے۔

جہلم: پاکستان تمباکو کمپنی میں مزدوروں کی جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج

جہلم: پاکستان تمباکو کمپنی میں مزدوروں کی جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج

April 14, 2017 at 12:10 am 0 comments

PTUDC ملازمین کو برطرف کرنے کے اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی کی جائی اورمزدوروں کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔

راولپنڈی: منافع بخش ائیر پورٹس کی نجکاری کا فیصلہ

راولپنڈی: منافع بخش ائیر پورٹس کی نجکاری کا فیصلہ

April 13, 2017 at 1:07 am 0 comments

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین سختی سے نجکاری کی پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے محنت کشوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ صرف محنت کشوں کی طاقت سے ہی حکومت کے مزدوردشمن منصوبوں کو ناکام بنایا جا سکتا ہے۔

اسلام آباد: آئسکو لائن سپریٹنڈنٹ ملازمین کا ڈویژنل اجلاس

April 12, 2017 at 10:23 pm 0 comments

لائن سپریٹنڈنٹ ملازمین کا سروس سٹرکچر واضع کیا جائے۔ جاوید بلوچ

حیدرآباد میں نجکاری مخالف لیبر کانفرنس و پی ٹی یو ڈی سی کا صوبائی کنونشن

حیدرآباد میں نجکاری مخالف لیبر کانفرنس و پی ٹی یو ڈی سی کا صوبائی کنونشن

April 10, 2017 at 11:57 am 0 comments

نجکاری پالیسی کی منسوخی ،ٹھیکیداری نظام کا خاتمہ کرکے تمام مزدورں کو مستقل کیا جائے ،کم از کم تنخواہ ایک تولہ سونے کے برابر کی جائے ،مزدوروں پر حملے بند کئے جائیں۔

حیدرآباد: ایپکا اورملازم اتحاد کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

حیدرآباد: ایپکا اورملازم اتحاد کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

April 3, 2017 at 12:32 am 0 comments

حکمرانوں کی بے حسی اور خاموشی کی وجہ سے ایپکا قیادت کے فیصلے کے مطابق سرکاری ملازمین و ملازم اتحاد کے ممبران نے ایپکا کے جھنڈے تلے ملک بھر میں پر امن احتجاج کا راستہ اختیار کیا ہے۔