کراچی: سول ایوی ایشن کے ملازمین کا نجکاری پالیسی کے خلاف شدید احتجاج
پورے ملک کا ایئر ٹریفک کا نظام بھی جام کیا جا سکتا ہے۔
پورے ملک کا ایئر ٹریفک کا نظام بھی جام کیا جا سکتا ہے۔
سیاسی کارکنوں اور تمام محنت کشوں سے شرکت کی اپیل پرزور اپیل کی جاتی ہے۔
اُن کی جدوجہد میں اپنے بھرپورتعاون اور حمایت کا یقین دلایا۔
مزدوروں کو کسی بھی صورت میں جبری برطرف کرنے نہیں دیں گے اور نہ ہی سٹیل مل کی زمین فروخت کرنے دیں گے۔
سوشلزم کی تعمیر سے ہی اب اس پھیلی ہوئی بھوک بیماری اور محرومی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔
آج کا احتجاج اس تحریک کا نقطہ آغاز ہے، جو کہ مطالبات پورے ہونے تک جاری رہے گی۔
صحت کے اداروں کے تحفظ کے لئے احتجاج کا شیڈول جاری کرے گا ۔
اداروں سے بڑی تعداد میں ملازمین نے شرکت کی۔
رضاکارانہ طور پر علیحدگی کی سمری کو وزیر اعظم نے اپریل 2019ء میں منظور کیا تھا۔
ورنہ پورے ملک کے ایئرپورٹس کو بھی مکمل جام کرنے سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔