Other News

برطانیہ:  ’’برطانوی سامراج اور خونی بٹوارے کے 70 سال‘‘ کے موضوع پر سیمینار

برطانیہ: ’’برطانوی سامراج اور خونی بٹوارے کے 70 سال‘‘ کے موضوع پر سیمینار

June 21, 2017 at 10:00 am 0 comments

تمام حاضرین نے موجودہ سرمایہ دارانہ نظام کو اکھاڑنے کے لئے جنوبی ایشیاء کی تمام ترقی پسند قوتوں کو متحد کرکے جدوجہد کرنے کا عزم کیا۔

نواب شاہ :  ’’بجٹ 2017ء اور محنت کش طبقے کی حالت زار‘‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

نواب شاہ : ’’بجٹ 2017ء اور محنت کش طبقے کی حالت زار‘‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

June 20, 2017 at 4:42 pm 0 comments

2017ء کا بجٹ محنت کش طبقے کی زندگیوں میں بہتری لانے بجائے اور مزید تکلیف، بھوک اور غربت میں اضافے کا سبب بنے گا۔

پی ٹی سی ایل نجکاری:  ملازمین اور پنشنرز پر ظلم کی داستان

پی ٹی سی ایل نجکاری: ملازمین اور پنشنرز پر ظلم کی داستان

June 20, 2017 at 8:00 am 1 comment

ہماری پاکستان کی تمام مزدور تحریکوں اور تنظیموں سے درخواست ہے کہ اس جبر کا شکار ہزارہا پنشنرز بشمول بارہ ہزار بیوگان کی ہر سطح پر معاونت کی جائے۔

ویٹرنری ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب بھر میں مظاہرے

ویٹرنری ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب بھر میں مظاہرے

June 19, 2017 at 7:18 pm 0 comments

ہم سمجھتے ہیں کہ ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بننا اس شعبے کے محنت کشوں کے لئے ایک مثبت قدم ہے، لیکن جب تک تمام دیگرشعبوں کے محنت کشوں کو ساتھ ملا کر جدوجہد نہیں کی جاتی تحریک کمزور پڑسکتی ہے۔

جموں :  لیکچراروں کی بھوک ہڑتال تین ماہ سے جاری

جموں : لیکچراروں کی بھوک ہڑتال تین ماہ سے جاری

June 18, 2017 at 1:24 am 0 comments

مقررین نے کہاکہ اگر حکومت نے ہماری مانگوں کوپورانہیں کیا تو بھوک ہڑتال پربیٹھے کسی بھی ساتھی کی صحت خرابی یا کوئی ناخوشگوارواقعہ ہونے کیلئے حکومت ذمہ دار ہوگی۔

شیخوپورہ :  قائداعظم پاور پلانٹ بھکھی کے محنت کشوں کی ہڑتال جاری

شیخوپورہ : قائداعظم پاور پلانٹ بھکھی کے محنت کشوں کی ہڑتال جاری

June 18, 2017 at 12:39 am 0 comments

مزدوروں کا کہنا ہے کہ پچھلے دو ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں گھروں میں فاقوں کی نوبت آن پہنچی۔

گوجرانوالہ:  نندی پور پاور پلانٹ میں چینی سرمایہ کا محنت کشوں پر جبر

گوجرانوالہ: نندی پور پاور پلانٹ میں چینی سرمایہ کا محنت کشوں پر جبر

June 18, 2017 at 12:00 am 0 comments

PTUDC سمجھتی ہے کہ چین اور پاکستان کے محنت کش طبقے کا اتحاد ہی اس سرمایہ کو شکست دے سکتا ہے۔

ڈسکہ: نعیم ماربل فیکٹری میں کرنٹ لگنے سے مزدورہلاک

ڈسکہ: نعیم ماربل فیکٹری میں کرنٹ لگنے سے مزدورہلاک

June 17, 2017 at 12:10 pm 0 comments

ایسے واقعات میں عمومی طور پر حکومتی آشرباد کے ساتھ سرمایہ داروں کو کوئی سزا نہیں دی جاتی بلکہ الٹا تمام تر واقعات کا ذمہ دار پھر انہی مزدوروں کو قرار دیا جاتا ہے۔

سری نگر:  تنخواہوں کی بندش کے خلاف رہبر تعلیم ٹیچرس فورم  کا احتجاج

سری نگر: تنخواہوں کی بندش کے خلاف رہبر تعلیم ٹیچرس فورم کا احتجاج

June 17, 2017 at 12:00 am 0 comments

اگرعید الفطر سے قبل کی تنخواہیں سٹریم لائن نہیں کی گئی تو وہ ر یاست گیر احتجاجی مظاہرہ کرکے تمام سکولوں کو بند کریں گے جس کے نتائج کی زمہ داری حکومت پر عائد ہوگی ۔

اسلام آباد:  پمز میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام افطار پارٹی

اسلام آباد: پمز میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام افطار پارٹی

June 16, 2017 at 2:00 pm 0 comments

ہمیں مل کر محنت کشوں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے مشترکہ جدوجہد کرنا ہو گی