Other News

چین: ایوانکا ٹرمپ کی شو کمپنی کے لیے جوتے سپلائی کرنے والی چینی فیکٹری میں مزدوروں کے ساتھ انتہائی پرتشدد سلوک

چین: ایوانکا ٹرمپ کی شو کمپنی کے لیے جوتے سپلائی کرنے والی چینی فیکٹری میں مزدوروں کے ساتھ انتہائی پرتشدد سلوک

June 30, 2017 at 8:03 pm 0 comments

فیکٹری کے مینجرز کی جانب پرڈکشن کے ٹارگٹ پورا کروانے کے لئے مزدوروں پر تشدد کرنا معمول بن چکا ہے۔

ہندوستان میں کسان سراپا احتجاج کیوں؟

ہندوستان میں کسان سراپا احتجاج کیوں؟

June 26, 2017 at 10:09 am 0 comments

ہندوستان میں جاری حالیہ کسان تحریک کے پیش نظر ہم ہندوستان کے اخبار ’چوتھی دنیا‘ کا کسانوں کے حالات اور تحریک کے محرکات پرلکھا گیا آرٹیکل اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔

بہاولپور: سانحہ احمد پور شرقیہ کا اصل ذمہ دار حکمران طبقہ ہے، پی ٹی یو ڈی سی

بہاولپور: سانحہ احمد پور شرقیہ کا اصل ذمہ دار حکمران طبقہ ہے، پی ٹی یو ڈی سی

June 25, 2017 at 6:33 pm 0 comments

پاکستان میں حکمران طبقے کے جاری تعمیراتی منصوبے ذاتی تشہیر اور لالچ کیلئے بنائے گئے ہیں جبکہ دورافتادہ علاقوں سمیت پورے پاکستان میں غریبوں کی زندگی بچانے اور ان کے علاج معالجے سمیت دیگر انفراسٹرکچر کے قیام کو یکسر نظر انداز کردیا گیا ہے۔

لاہور: پنجاب کے مزدور صحت کی بنیادی سہولتوں سے محروم

لاہور: پنجاب کے مزدور صحت کی بنیادی سہولتوں سے محروم

June 24, 2017 at 11:44 am 0 comments

پنجاب کی انڈسٹری کے 1 کروڑ رجسٹرڈ مزدوروں میں سے صرف 9 لاکھ مزدور سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کے لئے رجسٹرڈ ہیں اور وہ بھی صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔

لاہور: اورنج لائن منصوبے میں محنت کشوں کی مزید ہلاکتیں

لاہور: اورنج لائن منصوبے میں محنت کشوں کی مزید ہلاکتیں

June 22, 2017 at 10:00 am 0 comments

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) مطالبہ کرتی ہے کہ مزدوروں کے قتل کے ذمہ دار ٹھیکیداروں پر قتل کے مقدمات درج کئے جائیں۔ حکومت تمام لواحقین کو فی کس کم از کم دس لاکھ ادا کرے اور حفاظتی انتظامات کو بہتر بناتے ہوئے غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔

فیصل آباد:  میڈیا کے محنت کشوں پر زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر رانا اقرار کے ایما پر تشدد

فیصل آباد: میڈیا کے محنت کشوں پر زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر رانا اقرار کے ایما پر تشدد

June 21, 2017 at 8:22 pm 0 comments

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) میڈیا کے محنت کشوں پر ہونے والے تشدد کی پر زور مذمت کرتے ہوئے رانا اقرار کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔

برطانیہ:  ’’برطانوی سامراج اور خونی بٹوارے کے 70 سال‘‘ کے موضوع پر سیمینار

برطانیہ: ’’برطانوی سامراج اور خونی بٹوارے کے 70 سال‘‘ کے موضوع پر سیمینار

June 21, 2017 at 10:00 am 0 comments

تمام حاضرین نے موجودہ سرمایہ دارانہ نظام کو اکھاڑنے کے لئے جنوبی ایشیاء کی تمام ترقی پسند قوتوں کو متحد کرکے جدوجہد کرنے کا عزم کیا۔

نواب شاہ :  ’’بجٹ 2017ء اور محنت کش طبقے کی حالت زار‘‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

نواب شاہ : ’’بجٹ 2017ء اور محنت کش طبقے کی حالت زار‘‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

June 20, 2017 at 4:42 pm 0 comments

2017ء کا بجٹ محنت کش طبقے کی زندگیوں میں بہتری لانے بجائے اور مزید تکلیف، بھوک اور غربت میں اضافے کا سبب بنے گا۔

پی ٹی سی ایل نجکاری:  ملازمین اور پنشنرز پر ظلم کی داستان

پی ٹی سی ایل نجکاری: ملازمین اور پنشنرز پر ظلم کی داستان

June 20, 2017 at 8:00 am 1 comment

ہماری پاکستان کی تمام مزدور تحریکوں اور تنظیموں سے درخواست ہے کہ اس جبر کا شکار ہزارہا پنشنرز بشمول بارہ ہزار بیوگان کی ہر سطح پر معاونت کی جائے۔

ویٹرنری ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب بھر میں مظاہرے

ویٹرنری ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب بھر میں مظاہرے

June 19, 2017 at 7:18 pm 0 comments

ہم سمجھتے ہیں کہ ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بننا اس شعبے کے محنت کشوں کے لئے ایک مثبت قدم ہے، لیکن جب تک تمام دیگرشعبوں کے محنت کشوں کو ساتھ ملا کر جدوجہد نہیں کی جاتی تحریک کمزور پڑسکتی ہے۔