اسلام آباد: ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف ہر فورم پر جدوجہد کی جائے گی، مزدور تنظیموں کا اعلان
شعبہ صحت کی ملازمین تنظیموں، ٹریڈ یونینز اور دیگر مزدور تنظیموں نے سخت غصہ کا اظہار کیا ہے۔
شعبہ صحت کی ملازمین تنظیموں، ٹریڈ یونینز اور دیگر مزدور تنظیموں نے سخت غصہ کا اظہار کیا ہے۔
پی ٹی وی ملازمین کی جدوجہد میں انہیں مکمل حمایت کا یقین دلایا۔
ہر سطح پر محنت کشوں کی جدوجہد میں ساتھ دینے کا یقین دلایا
اسلام آباد سمیت کراچی ، لاہور ،ملتان ، کوئٹہ اور ایبٹ آباد سمیت کئی شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
حالات کی تمام تر ذمہ داری مقامی، صوبائی اور وفاقی حکومتوں پر عائد ہو گی۔
کیچ کے 114 برطرف اساتذہ کی فوری بحالی کا مطالبہ کرتی ہے۔
ہم کسان اتحاد اور دیگر تنظیموں کی جانب سے دی گئی احتجاج کی دعوت میں عملی طور پر شریک ہوں گے اور ان کی بھرپور حمایت کریں گے۔
ریڈیو کے ملازمین امید کرتے ہیں کہ قومی ادارے کے تحفظ کے لئے تمام مزدور تنظیمیں اور عوام ہمارا ساتھ دیں گے۔
یہ کاروان انقلاب اپنے اس ساتھی کے ناقابل فراموش ساتھ کو کبھی نہیں بھلاپائے گا۔
یہی وہ وقت ہوتا ہے کہ جب طبقاتی سماج اپنے سب گماشتوں سمیت مٹی کا ڈھیر ثابت ہوتا ہے۔