مظفرآباد: جبری برطرفیوں اورتنخواہوں کی بندش کے خلاف احتجاج
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین تمام متاثرہ محنت کشوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہو ئے ان کو ایک پلیٹ فارم پرمتحد ہوکرحکمرانوں کی ان ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف لڑائی لڑنے پرآمادہ کر رہی ہے۔
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین تمام متاثرہ محنت کشوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہو ئے ان کو ایک پلیٹ فارم پرمتحد ہوکرحکمرانوں کی ان ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف لڑائی لڑنے پرآمادہ کر رہی ہے۔
PTUDC ملازمین کو برطرف کرنے کے اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی کی جائی اورمزدوروں کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین سختی سے نجکاری کی پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے محنت کشوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ صرف محنت کشوں کی طاقت سے ہی حکومت کے مزدوردشمن منصوبوں کو ناکام بنایا جا سکتا ہے۔
لائن سپریٹنڈنٹ ملازمین کا سروس سٹرکچر واضع کیا جائے۔ جاوید بلوچ
نجکاری پالیسی کی منسوخی ،ٹھیکیداری نظام کا خاتمہ کرکے تمام مزدورں کو مستقل کیا جائے ،کم از کم تنخواہ ایک تولہ سونے کے برابر کی جائے ،مزدوروں پر حملے بند کئے جائیں۔
حکمرانوں کی بے حسی اور خاموشی کی وجہ سے ایپکا قیادت کے فیصلے کے مطابق سرکاری ملازمین و ملازم اتحاد کے ممبران نے ایپکا کے جھنڈے تلے ملک بھر میں پر امن احتجاج کا راستہ اختیار کیا ہے۔
محنت کش طبقے کے سلگتے مسائل پر مختلف اداروں سے ٹریڈ یونین و مزدور رہنما خطاب کریں گے۔
’’ڈیلی ویجز ملازمین کو ریگولر کیا جائے، بلاجواز نوکری سے برخاستگی و تبادلے اور حیسکو میں ٹھیکیداری نظام کا خاتمہ کیا جائے‘‘
آج بھی واسا کی ریکوری کا تمام الزام چھوٹے ملازمین پر ڈال کر اِ ن کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ کیا واسا کی ریکوری کی وجہ صرف ورک چارج کنٹریکٹ ملازمین ہیں؟
ان تمام ملازمین نے تنخواہوں کے حصول کیلئے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے، تنخواہوں کے حصول تک احتجاجی تحریک جاری رہے گی۔