راولپنڈی: پی آئی اے کے شہدا کی برسی پر تقریب کا انعقاد
مقررین نے نجکاری کی پالیسی کی شدید مذمت کی اور نجکاری کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔
مقررین نے نجکاری کی پالیسی کی شدید مذمت کی اور نجکاری کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔
لیبر ڈیپارٹمنٹ پورے پاکستان کی طرح یہاں بھی صرف مالکان، سرمایہ داروں اور ٹھیکے داروں سے بھتہ وصولی کے علاوہ کوئی کام سرانجام نہیں دیتا۔
جیتنے والی یونین کے لئے سب سے بڑا چیلنج یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی نجکاری کو رکوانا اور اس کے ساتھ محنت کشوں کے تمام حقوق کو بحال کروانا ہے۔
احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی یو ڈی سی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر چنگیز نے کہا کہ عوامی اداروں کی نجکاری معاشی دہشت گردی ہے، ہمارے حکمران آئی ایم ایف اوردیگر عالمی مالیاتی اداروں کی ایما پر عوامی اداروں کو نیلام کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی قیادت ان متاثرہ محنت کشوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے لئے ان کے احتجاجی دھرنے اور ہڑتالی کیمپ کا مسلسل دورہ کر رہی ہے اور ان سے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو کر لڑائی لڑنے کی اپیل کر رہی ہے۔
موجودہ نظام جس میں ہم زندگی گزار رہے ہیں، اسے سرمایہ داری کہا جاتا ہے، پوری دنیا پر انسانوں کی زندگیاں اجیرن کر رہا ہے۔ یہ وہ عہد ہے جس میں سرمایہ داری انسانوں کو دینے کی بجائے ان سے چھین رہی ہے، وہ تمام تر مراعات یا حقوق جوRead More
اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے نوپ کے کاسہ لیس مفاد پرست بدعنوان موجودہ قیادت کو اپنی صفوں سے نکال باہر کریں اور اپنی صفوں میں اتحاد، اتفاق ،جرات پیدا کرکے اپنے حقوق کے لیے جد وجہد کو تیز کریں۔
تحریر: راجہ عمران، چنگیزملک برصغیر میں ریل کا نظام Henry Edwards کی سربراہی میں 1858ء متعارف کروایا گیا اور پہلی باقاعدہ ٹرین 13مئی 1861ء کو کراچی سے کوٹری تک عوام کے لئے کھول دی گئی۔برصغیر میں برطانوی سامراج نے ریل کا نظام اِ س لیے نہیں لگایا تھا کہ اُسےRead More