تمام نجی تعلیمی اداروں سےاساتذہ کی جبری برطرفیاں بند کیں جائیں،حیدر چغتائی مرکزی رہنما پی ٹی یو ڈی سی

رپورٹ: PTUDC

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین PTUDC کے مرکز ی رہنما حیدرچغتائی نے حال ہی میں آج تک آن لائن کے پروگرام میں شرکت کی۔ پروگرام کے دوران انہوں نے اساتذہ کے حقوق پر سیر حاصل بحث کی۔  نجی تعلیمی اداروں سے اساتذہ کی جبری برطرفیوں کی مذمت کرتےہوئے مطالبہ کیا کہ ان اساتذہ کی تنخواہیں سرکاری اساتذہ کے برابر کیں جائیں۔ تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے لہٰذا تمام نجی تعلیمی اداروں کو قومی تحویل لیتے ہوئے تعلیم مفت فراہم کی جائے۔

مکمل پروگرام ذیل میں دیا جا رہا ہے؛

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*