رپورٹ: PTUDC حیدرآباد
سندھ یونیورسٹی ایمپلائز ورکرز ایسوسی ایشن (SEWA) کی جانب سے صدر محمد علی گھانگھرو کی قیادت میں آج مسلسل چوتھے دن بھی ملازمین کو انتظامیہ کی جانب سے لیو انکیشمنٹ ادا نہ کئے جانے کے خلاف کام چھوڑ ہڑتال جاری رہی اور ملازمین بڑی تعداد میں ای سی ٹو کے سامنے دھرنا دیئے بیٹھے رہے. پاکستاں ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے ساتھیوں نے کامریڈ کامران کی قیادت میں دھرنے میں شرکت کی اور ملازمین کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئیے مطالبات کی حمایت کا اعلان کیا۔
سندھ یونیورسٹی ایمپلائز ورکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے صد آج مسلسل چوتھے دن بھی ملازمین کو انتظامیہ کی جانب سے لیو انکیشمنٹ ادا نہ کئے جانے کے خلاف کام چھوڑ ہڑتال جاری رہی اور ملازمین بڑی تعداد میں ای سی ٹو کے سامنے دھرنا دیئے بیٹھے رہے. pic.twitter.com/ENuImuCdYO
— Pakistan Trade Union Defence Campaign (Official) (@ptudcofficial) April 14, 2022