نجکاری کے خلاف وائٹ پیپر کی اشاعت

تبدیلی کے نام پر قائم ہونے والی حکومت بڑے رحم طریقے سے نجکاری پالیسی کا نفاذ کر رہی ہے جس میں مختلف حربے استعمال کرکے قومی اداروں کو نجی سرمایہ داروں کے حوالے کرنے کی تیاریاں کی جا چکی ہیں۔  بعض اداروں میں بدنام زمانہ قانون لازمی سروسز ایکٹ کا اطلاق بھی عمل میں لایا جا چکا ہے۔

نجکاری کی اس مکروہ پالیسی کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین PTUDC نے پورے پاکستان میں نجکاری کے خلاف بھرپور تحریک چلائی ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں نجکاری کے خلاف جدوجہد کا لائحہ عمل مرتب کرنے کے لئے خصوصی وائٹ پیپر شائع کیا گیا، جسے ہم ویب سائٹ پر بھی شائع کر رہے ہیں۔ پی ڈی ایف فارمیٹ میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

One Comment

  1. white paper on privatization,a good work and a nice document ,much informative

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*